Перейти к содержимому

ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا پشاور فہد خان کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا

The Fast News

0:00 / 0:00

ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا پشاور فہد خان کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا

13 просмотров · 1 дн. назад
The Fast News
493 подписчика
13 просмотров · 1 дн. назад
پشاور: ایم این اے نور عالم خان کے بھانجے کی نماز جنازہ ادا پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں ایم این اے نور عالم خان کے بھانجے اور ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا فہد خان کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے کافور ڈھیری میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں علاقہ عمائدین، علماء کرام، سیاسی قائدین، سرکاری افسران اور کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ شرکاء نے مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے