Aik Qaidi Ki Akhri Chal | Urdu moral stories | Urdu Kahani | sad story | heart Touching Story
Kubra Voice
0:00 / 0:00
Aik Qaidi Ki Akhri Chal | Urdu moral stories | Urdu Kahani | sad story | heart Touching Story
90 просмотров · 4 недели назад
Kubra Voice
5 подписчиков
90 просмотров · 4 недели назад
جیل کی ایک اندھیری کوٹھڑی میں احمد کو ایک جھوٹے مقدمے میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔ اسے اپنی موت کا غم نہیں بلکہ اپنی بیوی زینب اور چھوٹے بیٹے کے مستقبل کی فکر کھائے جا رہی ہے۔مرنے سے پہلے احمد اپنے ساتھی قیدی جمیل سے ایک راز کی بات کرتا ہے کہ اس نے 5 کروڑ کے ہیرے اپنے گھر کے پرانے ریڈیو میں چھپا رکھے ہیں۔ لیکن کیا یہ سچ ہے؟احمد نے یہ بات جان بوجھ کر اس لیے کہی تھی کیونکہ باہر حوالدار اکرم ان کی باتیں سن رہا تھا۔ احمد جانتا تھا کہ لالچی تھانیدار بشیر یہ خبر سنتے ہی اس کے گھر جائے گا۔پھر کیا ہوا؟ کیا تھانیدار بشیر کو ہیرے ملے؟ احمد کی آخری تدبیر سے اپنی بیوی زینب کی زندگی بدل دی؟ اور لالچ کا انجام کیا ہوا۔اس سبق آموز اور جذباتی کہانی کو آخر تک ضرور سنیں۔ اگر کہانی پسند آئے تو لائک، شیئر اور سبسکرائب ضرور کریں ۔
#SabakAmozKahani
#MoralStoryUrdu
#AhmedKiKahani
#LalchiThanedar
#QaidiKiChaal
#PuraneRadioKiKahani
#IslamicStory
#UrduMoralStories
#BestUrduKahani
#JailKiKahani
#urdustory