🚆 پاکستان ریلوے کا نیا سفر! | ریلوے میں آنے والی بڑی تبدیلیاں 🚆
TrainB.S
0:00 / 0:00
🚆 پاکستان ریلوے کا نیا سفر! | ریلوے میں آنے والی بڑی تبدیلیاں 🚆
93 просмотра · 3 дня назад
TrainB.S
326 подписчиков
93 просмотра · 3 дня назад
🚆 پاکستان ریلوے میں ایک نئی تبدیلی کی شروعات!
پاکستان ریلوے اپنی کچھ ٹرینوں کو پرائیویٹ آپریٹرز کے حوالے کرنے جا رہا ہے، اور اب ایک نئی آنے والی کمپنی پہلی بار پاکستان ریلوے کی کسی لانگ روٹ ٹرین کو لینے جا رہی ہے۔
اس میں سب سے طویل روٹ پر چلنے والی اہم ٹرین 13 اپ عوام ایکسپریس اور 14 ڈاؤن عوام ایکسپریس ہوگی، جو پشاور سے کراچی تک کا طویل سفر کرتی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ دوسری ٹرینیں بھی پرائیویٹ آپریشن میں شامل ہونے جا رہی ہیں۔
اس ویڈیو میں ہم آپ کو پاکستان ریلوے کی اس نئی تبدیلی، نئی کمپنی، پرائیویٹ ٹرین آپریشن اور لانگ روٹ ٹرینوں کے حوالے سے مکمل معلومات دیں گے۔ 🚆🇵🇰
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں، اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں اور چینل کو Subscribe کرنا نہ بھولیں۔ ❤️
#PakistanRailways #AwamiExpress #13UpAwamiExpress #14DownAwamiExpress #PakistanRailway #RailwayPakistan #AwamiExpressTrain #PeshawarToKarachi #KarachiToPeshawar #PrivateTrains #railwaynewstoday