Перейти к содержимому

✨ سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کا عظیم علمی مقام ✨

Allama Taimoor Ali Official

0:00 / 0:00

✨ سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کا عظیم علمی مقام ✨

137 просмотров · 4 дня назад
Allama Taimoor Ali Official
892 подписчика
137 просмотров · 4 дня назад
سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی شخصیت علم، عمل، تقویٰ، وعظ و نصیحت اور روحانی تربیت کے اعتبار سے امتِ مسلمہ میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے۔ گزشتہ جمعہ کے خطبے میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے علمی مقام، علوم و فنون پر دسترس، تدریس و تعلیم، اور آپ کی عظیم مجلسِ وعظ کے بارے میں گفتگو کی گئی کہ کس طرح آپ کی مجلس میں علم و فضل رکھنے والے اہلِ علم اور محدثین بھی حاضر ہوا کرتے تھے۔ اس بیان میں حضرت غوثِ اعظمؒ کی علمی شخصیت اور امت کی دینی و اصلاحی تربیت میں ان کے کردار کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ 📌 موضوع: سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کا علمی مقام 🎙️ بیان: علامہ تیمور علی مدنی اگر بیان مفید لگے تو ویڈیو کو Like، Share کریں اور علامہ تیمور علی آفیشل چینل کو Subscribe کریں تاکہ مزید دینی و علمی بیانات آپ تک پہنچتے رہیں۔ #شیخ_عبدالقادر_جیلانی #غوث_اعظم #عبدالقادر_جیلانی #علمی_مقام #علم_و_عمل #مجلس_وعظ #اسلامی_بیان #جمعہ_خطبہ #علامہ_تیمور_علی #علامہ_تیمور_علی_مدنی #دینی_بیان #اسلامی_معلومات