Перейти к содержимому

Village Wedding in Kashmir ❤️ | Doli, Wedding Car Protocol & Traditional Village Wedding

Jawad Vlogs

0:00 / 0:00

Village Wedding in Kashmir ❤️ | Doli, Wedding Car Protocol & Traditional Village Wedding

1 306 просмотров · 9 часов назад
Jawad Vlogs
2,8 тыс. подписчиков
1 306 просмотров · 9 часов назад
Village Wedding in Kashmir ❤️ — آج کے اس مکمل Village Life Vlog میں آپ دیکھیں گے ہمارے گاؤں کی ایک यादगार शादी، جہاں Dhol Dhamaka, Traditional Rasam, Doli, Wedding Food, Family Gathering اور شادی کا پورا ماحول آپ کو شروع سے آخر تک देखने को मिलेगा۔ دولہے کو لے جانے کے لیے 8–10 گاڑیوں کا Wedding Car Protocol تھا، اور پھر اسی طرف سے دُلہن کو خوبصورت Doli میں واپس دولہے کے گھر لایا گیا۔ میں اور میرا چھوٹا بھائی موٹر سائیکل پر اس پورے پروٹوکول کے ساتھ گئے اور دُلہن کو واپس لانے کا سفر بھی vlog کیا۔ اس vlog میں آپ کو Kashmir Village Life, Beautiful Mountains, Natural Village Scenes, Wedding Procession, Doli Arrival, Food, Dhol Dhamaka اور گاؤں کی شادی کی بہت سی اصل اور قدرتی moments دیکھنے کو ملیں گی۔ اگر آپ کو Village Life Vlogs & Traditional Kashmiri Village Weddings پسند ہیں تو ویڈیو کو Like 👍 Share 🔄 Comment 💬 کریں اور چینل کو Subscribe ضرور کریں۔ ❤️