Перейти к содержимому

غریب ماں کی بے بسی | قرض اتارنے کے لیے 2 جوان بیٹیاں دے دیں | الحمدللہ ہم نے مدد کر دی

Mother Foundation

0:00 / 0:00

غریب ماں کی بے بسی | قرض اتارنے کے لیے 2 جوان بیٹیاں دے دیں | الحمدللہ ہم نے مدد کر دی

1 062 просмотра · 1 мес. назад
Mother Foundation
67 подписчиков
1 062 просмотра · 1 мес. назад
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! پیارے بھائیو اور بہنو! آج مدر فاؤنڈیشن ایک بہت ہی مجبور اور بے سہارا ماں کے پاس حاضر ہوئی ہے۔ اس ماں کے گھر میں کھانے کو دانہ تک نہیں ہے۔ اس ماں نے بتایا کہ غربت اور قرض کی وجہ سے اس نے اپنی 2 بڑی بیٹیاں قرض میں دے دیں، لیکن اس کے باوجود بھی اس کا قرض ختم نہیں ہوا۔ وہ بیچاری بہت پریشان ہے۔ الحمدللہ مدر فاؤنڈیشن کی طرف سے ہم نے اس مجبور ماں کی 5000 روپے نقد مدد کی ہے تاکہ وہ اپنے بچوں کے لیے کچھ کھانے کا بندوبست کر سکے۔ آپ تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ اس ماں کی مدد کے لیے آگے آئیں۔ آپ کا دیا ہوا ایک روپیہ بھی اس کے لیے بہت بڑی مدد ہوگا۔ اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دے گا۔ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کوئی اللہ کا نیک بندہ اس کی مدد کر سکے۔ جزاکم اللہ خیرا People helping #poor helping # Pakistan foundation #