Film actor | Story | Biography of Shamim Ara | star Interview |
BABU G
0:00 / 0:00
Film actor | Story | Biography of Shamim Ara | star Interview |
368 просмотров · 1 год назад
BABU G
4,55 тыс. подписчиков
368 просмотров · 1 год назад
پیارے دوستو السلام علیکم اج ہم ذکر کریں گے پاکستانی اداکارہ شمیم ارا کا شمیم ارا 22 مارچ 1938 کو انڈیا میں پیدا ہوئی ان کا اصلی نام پتلی بائی تھا جبکہ فلمی نام شمی مارا تھا
اپنی فلمی زندگی کا اغاز فلم کنواری بیوہ سے کیا
انہیں شوبز سے منسلک کرنے کا صحرا نجم نقوی کے سر ہے جو کہ ایک ڈائریکٹر تھے
اور نجم نقوی صاحب نے ہی ان کا نام شمیم ارا رکھا
پیارے دوستو شمیم ارا کی پہلی فلم تو اتنی کامیاب نہ ہو سکی لیکن انہیں فلمی حلقوں میں جاننے پہچاننے لگے
اپ نے تقریبا 400 کے قریب فلموں میں اپنے فن کا جادو جگایا
اور پھر اپ نے ہدایت کاری بھی کی اور فلم سازی بھی کی
اپ کے کریڈٹ پر بہت سی کامیاب فلمیں ہیں جن میں محبوب میرا کیا قصور انچل قیدی غزالہ ایک 13 سہارا دلہن سازش کالا پانی سیما تانگے والی پیارے دوستو یہ فلمیں بہت ہی کامیاب رہی اپ نے مشرقی پاکستان میں ایک فلم بنائی
جسے اج بنگلہ دیش کہا جاتا ہے
اس فلم کا نام سنگم تھا
اس کے بعد 1965 میں پاکستانی فلم نائلہ میں کام کیا اور بہت ہی داد وصول کی اور اپ کو شائقین نے بہت پسند کیا یہ کلر فلم تھی
پیارے دوستو شمی مارا 60 کی دہائی میں انتہائی مصروف رہی اور سکرین پر چھائی رہی اور 70 کی دہائی میں ان کی مقبولیت میں کچھ کمی ائی تو پھر انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ بطور فلم ساز اور ڈائریکٹر کے طور پر کام کرے گی پیارے ساتھیوں پاکستان میں اداکارہ شمیم ارا اور سنگیتا وہ خواتین ہیں جنہوں نے ہدایت کاری اور فلم سازی میں قدم رکھا
اور ڈائریکٹرز کو سوچنے پر مجبور کر دیا
شمیم ارا نے تقریبا 400 کے قریب فلموں میں کام کیا جن میں زیادہ تر اردو اور کچھ پنجابی زبان میں ہیں لیکن ان کی اخری فلم کا نام 30 مار خان تھا
پیارے ساتھیو شمیم ارا نے پہلی شادی بلوچستان کے ایک سردار سے کی جو بعد میں طلاق ہو گئی اس کے علاوہ دوسری شادی ہدایت کار فرید سے ہوئی اور یہ بھی طلاق پر اختتام پذیر ہو گئی
اس کے بعد تیسری شادی بیرو حسن سے ہوئی وہ بھی ایک ڈائریکٹر تھے لیکن یہ شادی انتہائی کامیاب رہی اور وہ تاحیات ایک ساتھ رہے
پیارے ساتھیو فلموں سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد شمیمارا اپنے بیٹے کے ساتھ امریکہ چلی گئی لیکن سن 2011 میں وہ پاکستان لاہور ائی اور یہاں ان کی دماغ کی شریان پ****** انہیں ہسپتال لے جایا گیا اور ان کے دماغ کا اپریشن کیا گیا
لیکن لیکن اللہ پاک کو کچھ اور ہی منظور تھا ان کے نصیب میں یہ تکبیر لکھی تھی اور وہ قومہ میں چلی گئی اور پھر سن 2011 میں ہی ان کو علاج کی غرض سے لندن لے جایا گیا وہاں تقریبا وہ چھ سال تک بستر پر رہی ان کے بیٹے نے ان کا ہر طرف کا خیال رکھا اور بہت ہی اپنی والدہ کی خدمت کی اور اخر کار پانچ اگست سن 2016 کو شمیم ارہ صاحبہ 78 برس کی عمر میں اس دنیا فانی کو چھوڑ کر چلی گئی انہیں لندن کے ایک مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا شمی مارا نے اپنے سوگواران میں ایک بیٹا بہو اور پوتے پوتیاں چھوڑی ہیں اپ نے جتنا بھی انڈسٹری میں کام کیا وہ سنہری حروف کے ساتھ لکھنے کے قابل ہے
جب بھی پاکستان فلم انڈسٹری کا ذکر ہوگا زمین مارا کے ذکر کے بغیر ادھورا رہے گا
پیارے دوستو اگر ویڈیو اچھی لگے تو ہمارے چینل کو لائک اور سبسکرائب کریں اور بیل ائیکن کی گھنٹی کو بھی پریس کر دیا کریں تاکہ ہماری ہر نئی انے والی ویڈیو اپ کو بروقت مل سکے
شکریہ
Shamimara | biography | In Urdu Hindi | Shamim ara movie | Shamim ara | interview Old film actress Old Movie Lollywood actress | Classic movie | Documentary in Urdu |Shamim Ara Life Story | Story of shamim ara | Pakistani film actress | Directors Shamim Ara |Lollywood star |Shamim ara | Glamorous actress |Top Lollywood Story & information
Please subscribe My channel For more informative story