Перейти к содержимому

What to Do When There is Delayed Speech in Children - BBC URDU

BBC News اردو

0:00 / 0:00

What to Do When There is Delayed Speech in Children - BBC URDU

477 863 просмотра · 5 лет назад
BBC News اردو
3,8 млн подписчиков
477 863 просмотра · 5 лет назад
بہت سے والدین اس بات کو سنجیدگی سے نہیں لیتے کہ ان کے بچے نے صحیح عمر میں بولنا شروع نہیں کیا یا مکمل جملوں کی ادائیگی میں مشکل پیش آرہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں ایسے بچوں کے لئے یہ خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ ہم نے ایک ایسی ماں سے بات کی ہیں جو اپنے اور دیگر بچوں کی خاطر آٹزم سپیشلسٹ اور سپیچ تھراپیسٹ بنیں۔ دیکھیے خدائے نور ناصر اور نعمان مسرور کی ڈیجیٹل وڈیو۔ #SpeechDelay #Autism #SpeechTherapy #BBCUrdu CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu : http://bbc.in/1GsJCMR