Перейти к содержимому

مصائبِ شہزادہ علی اکبرؑ | Zakir Waseem Baloch Majlis | شہادت علی اکبرؑ

Baloch Fan

0:00 / 0:00

مصائبِ شہزادہ علی اکبرؑ | Zakir Waseem Baloch Majlis | شہادت علی اکبرؑ

34 просмотра · 1 дн. назад
Baloch Fan
3 подписчика
34 просмотра · 1 дн. назад
السلام علیکم، مجلسِ عزائے سید الشہداءؑ - ذکر و مصائبِ شہزادہ علی اکبر علیہ السلام (شبیہِ پیغمبرؐ)۔ خطاب: ذاکر وسیم بلوچ (Zakir Waseem Baloch) اس مجلس میں کربلا کے رقت آمیز واقعات، میدانِ جنگ میں شہزادہ علی اکبرؑ کی رخصت، ضربِ منقذ، اور جوان بیٹے کی لاش پر مولا امام حسینؑ کی آمد کا دردناک منظر بیان کیا گیا ہے۔ مولا امام حسین علیہ السلام کے صدقے اللہ تعالیٰ ہم سب کے دلوں کو محبتِ اہلِ بیتؑ کے نور سے روشن فرمائے، بیماروں کو شفا عطا کرے، اور عزاداری و ماتم کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ ویڈیو کو لائک کریں، ثوابِ جاریہ کی نیت سے مومنین کے ساتھ شیئر کریں اور مزید مجالس کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔ #ZakirWaseemBaloch #ShahadatAliAkbar #MajlisAza #Karbala #Muharram #Noha #Masaib Disclaimer This video is created strictly for religious, educational, and mourning (Azadari) purposes. All rights reserved to Baloch Fan.