Перейти к содержимому

طائف کی تاریخی مساجد | مسجد عبداللہ بن عباسؓ، مسجدِ علیؓ اور مسجدِ رسول ﷺ | مکمل زیارت

92 🕌 Sacred Discovery

0:00 / 0:00

طائف کی تاریخی مساجد | مسجد عبداللہ بن عباسؓ، مسجدِ علیؓ اور مسجدِ رسول ﷺ | مکمل زیارت

61 просмотр · 10 дн. назад
92 🕌 Sacred Discovery
67 подписчиков
61 просмотр · 10 дн. назад
السلامُ علیکم خوش آمدید! ❤️ آج کی اس ویڈیو میں میں آپ کو طائف، سعودی عرب کے ایک خوبصورت اور تاریخی سفر پر لے کر جا رہا ہوں، جہاں ہم نے طائف میں موجود چند اہم تاریخی مساجد کی زیارت کی۔ اس تقریباً 10 سے 11 منٹ کی مکمل ویڈیو میں آپ کو مسجد عبداللہ بن عباسؓ، مسجدِ علیؓ اور مسجدِ رسول اللہ ﷺ کے مناظر دکھائے گئے ہیں، تاکہ آپ بھی ان مقامات کی زیارت کا ایک خوبصورت احساس حاصل کر سکیں۔ مسجد عبداللہ بن عباسؓ اس ویڈیو میں ہم مسجد عبداللہ بن عباسؓ کے خوبصورت مناظر دیکھیں گے اور اس تاریخی مقام کے بارے میں مختصر معلومات بھی آپ کے ساتھ شیئر کریں گے مسجدِ رسول اللہ ﷺ ویڈیو میں طائف کی مسجدِ رسول اللہ ﷺ کے مناظر بھی شامل ہیں۔ یہ وہ مقام ہے جس کے ساتھ طائف میں نبی کریم ﷺ کی آمد اور آپ ﷺ سے متعلق تاریخی واقعات کی یادیں وابستہ کی جاتی ہیں۔ مسجدِ علیؓ اس کے بعد ہم مسجدِ علیؓ کی طرف جائیں گے اور اس تاریخی مسجد کے موجودہ مناظر آپ کو قریب سے دکھائیں گے میری کوشش ہے کہ اس ویڈیو کے ذریعے آپ کو طائف کے ان تاریخی مقامات کی زیارت گھر بیٹھے کروائی جائے اور ساتھ ہی ان مقامات سے متعلق معلومات بھی آسان انداز میں آپ تک پہنچائی جائیں۔ اگر آپ کو طائف، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور سعودی عرب کے اسلامی و تاریخی مقامات کی ویڈیوز پسند ہیں تو میرے چینل کو ضرور Subscrکریں۔ آپ کی ایک Like، ایک Comment اور ایک Share میرے لیے بہت حوصلہ افزائی کا باعث بنتا ہے۔ ❤️ اللہ تعالیٰ ہم سب کو حرمین شریفین اور تمام مقدس و بابرکت مقامات کی بار بار حاضری نصیب فرمائے، اور ہمیں نبی کریم ﷺ کی سچی محبت اور آپ ﷺ کی سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین #طائف #طائف_زیارت #مسجدعبداللہبنعباس #مسجدعلی #مسجد_رسول #Taife #taife-ziyarat#saudiarabia