دم پر بنی بھنڈی کا ایسا ذائقہ آپ نے پہلے کبھی نہیں کھایا ہوگا | Dum Wali Bhindi
Home Cooking
0:00 / 0:00
دم پر بنی بھنڈی کا ایسا ذائقہ آپ نے پہلے کبھی نہیں کھایا ہوگا | Dum Wali Bhindi
56 просмотров · 3 нед. назад
Home Cooking
81 подписчик
56 просмотров · 3 нед. назад
آج میں بازار سے آئی بہت تھکی ہوئی تھی تو سوچا کیوں نا جلدی سے دم والی بھنڈی بنا لوں۔
یہ بھنڈی نہ تو لیس چھوڑتی ہے نہ چپچپاہٹ، بالکل کھلی کھلی اور مزیدار بنتی ہے۔ کم ٹائم میں تیار ہونے والی یہ ریسپی روٹی اور چاول دونوں کے ساتھ بہت لاجواب لگتی ہے۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو Like, Share اور Follow ضرور کریں ❤️
#DumWaliBhindi #BhindiRecipe