Перейти к содержимому

سوال و جواب (2) | ڈاکٹر ساجد حمید | Questions & Answers-2 | Dr. Sajid Hameed

Al-Mawrid Official

0:00 / 0:00

سوال و جواب (2) | ڈاکٹر ساجد حمید | Questions & Answers-2 | Dr. Sajid Hameed

2 465 просмотров · 4 года назад
Al-Mawrid Official
115 тыс. подписчиков
2 465 просмотров · 4 года назад
#questionsandanswers #islam #quran Questions 0:00 - ٹائٹل 0:12 - سورۃ الفاتحہ میں انعام یافتہ شخصیات کے راستے پر چلنے کا ذکر کیوں کیا گیا؟ 2:28 - کیا نظریات قبول کرنے سے پہلے سوالات کرنے چاہیئں؟ 6:38 - پرانے نظریات کے ذہن میں ہوتے ہوۓ قرآن کو کیسے سمجھیں؟ 11:00 - انسان کے اندر ایسا کونسا جزبہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ دوسروں سے مانگ کر شرک کا ارتکاب کرتا ہے؟ 12:40 - کیا تمام مسلمان انعام یافتہ ہیں؟ 13:18 - انعام یافتہ لوگوں کے راستے پر چلنے کیلئے کس کی پیروی کی جاۓ؟ 18:36 - سورۃ الفاتحہ کا شان نزول کیا ہے اور پہلی وحی کونسی ہے ؟ 19:15 - انعام یافتہ شہداء اور صالحین کی پہچان کیا ہے؟ 22:20 - کیا سورۃ الفاتحہ ظاہری اور باطنی بیماریوں کیلئے شفاء ہے؟ 24:01 - اگر صرف اللہ کی تعریف اور اسی سے مدد مانگنی چایئے تو انسان کا ایک دوسرے کی تعریف اور مدد کرنا کیسا ہے؟ 25:34 - کیا سورۃ الفاتحہ میں اللہ خود اپنی تعریف کر رہا ہے؟ 28:17 - غیراللہ کا وسیلہ دے کر اللہ سے مانگنا کیسا ہے؟ 31:27 - شرک کو قرآن نے ظلم عظیم کہا ہے، شرک کرنے والا کس پر ظلم کرتا ہے؟ 32:13 - مالک یوم الدین کا معنی کیا ہے؟ 32:49 - کیا حلیہ اور لباس دیکھ کر کسی شخص کے دینی یا غیر دینی ہونے کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے؟ 35:54 - کیا نیک لوگوں کے وسیلے سے دعا کر سکتے ہیں کیونکہ وہ اللہ کے زیادہ قریب ہوتے ہیں؟ 37:30 - انعمت فعل کی حالت میں اور مغضوب علیھم اور ضالین اسم کی حالت میں کیوں ہیں؟ 37:51 - اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے کا کیا مطلب ہے؟ 41:17 - کیا اللہ کے وجود یا قرآن کے سچا ہونے کے بارے میں سوال کرنا گناہ ہے؟ 42:25 - سورۃ الفاتحہ میں کچھ لوگوں کا ذکر ہے جن پرغضب نازل کیا گیا، یہ کون لوگ ہیں؟ 43:19 - ایاک نعبد و ایاک نستعین کی وضاحت 44:00 - سورۃ الفاتحہ کی روشنی میں اللہ اور انسان کے تعلق کی نوعیت کیا ہے؟ 47:41 - کیا دوزخ کے علاوہ بھی کوئی سزا دی جاۓ گی؟ 51:35 - کیا اللہ سیاسی معنی میں بھی حاکم/بادشاہ ہے؟ 56:54 - اگر کوئی بیماری میں موت کے ڈرسے توبہ کر لے تو کیا کبیرہ گناہ معاف ہو جائیں گے؟ 58:21 - بیعت رضوان کا پس منظر کیا ہے؟ 59:23 - کیا اطمینان نہ ہونے کے سبب دلائل کو چھوڑا جا سکتا ہے؟ 1:01:08 - قضاء عمری کا طریقہ 1:02:26 - اگر پانچ سال کی زکوۃ رہ جاۓ اور ادا کرنے کی حیثیت نہ ہو تو کیا کرنا چایئے؟ 1:03:12 - تمام جہانوں سے کیا مراد ہے، کیا ہمارے علاوہ اور بھی جہان ہیں؟ 1:04:49 - بیعت رضوان کیوں ضروری تھی؟ Official Websites: www.al-mawrid.org and www.javedahmadghamidi.com Official email: info@al-mawrid.org