Перейти к содержимому

مالیگاؤں شہر میں انصاری نام پر سیاست کرنے والے اسلم انصاری کو شفیق رانا صاحب کا دوٹوک جواب!

MLA working committee Malegaon official

0:00 / 0:00

مالیگاؤں شہر میں انصاری نام پر سیاست کرنے والے اسلم انصاری کو شفیق رانا صاحب کا دوٹوک جواب!

1 811 просмотров · 2 дн. назад
MLA working committee Malegaon official
462 подписчика
1 811 просмотров · 2 дн. назад
مالیگاؤں میں انصاری اور خاندیشی کے نام پر سیاست کرنے والوں کو شفیق رانا صاحب کا دوٹوک جواب! حضرت علی اصغر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام سے پانی کی ٹنکی رکھنے کی تجویز پر برادریوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کیوں؟ ہارون انصاری اسپتال سمیت شہر میں کئی ادارے انصاری نام سے موجود ہیں۔ عوام کو آپس میں بانٹنے کے بجائے اتحاد اور بھائی چارے کو ترجیح دینی چاہیے۔ حضرت علی اصغر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام سے پانی کی نئی ٹنکی کا نام رکھنے کی تجویز پر انصاری اور خانदेशی کے نام پر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کیوں؟