Перейти к содержимому

Chilas To Tiriku, Honda Pridor Ride On Karakoram Highway | Episode 08

Rahi Dy Rah

0:00 / 0:00

Chilas To Tiriku, Honda Pridor Ride On Karakoram Highway | Episode 08

275 просмотров · 12 дней назад
Rahi Dy Rah
339 подписчиков
275 просмотров · 12 дней назад
قراقرم ہائی پہ سفر کرنا ہر بائیک رائیڈر کا خواب ہوتا ہے۔ الحمدللہ میرا یہ خواب میرے پہلے ہی سفر میں پورا ہو گیا لیکن یہ الگ بات ہے کہ مشکلات سے گزر کے یہ خواب پورا ہوا۔ قراقرم ہائی وے پہ سفر کرتے ہوئے سب سے بہترین لمحہ وہ تھا جب دنیا کے نویں بڑے پہاڑ نانگا پربت نے اپنا نظارہ کرایا۔ بلاشبہ یہ میری زندگی کا یادگار لمحہ تھا۔ جگلوٹ سے سکردو جاتے ہوئے رات میں پہاڑوں کے درمیان دریائے سندھ کے کنارے سفر کرنا بھی آسان نہیں تھا۔ میرے اس سارے سفر کو دیکھیں اور حوصلہ افزائی کے لیے لائک کمنٹ بھی کرتے جائیں۔ اگر آپ نے چینل سبسکرائب نہیں کیا تو سبسکرائب کر کے سپورٹ کریں۔ 📍 Route: Chilas Zero Point → Karakoram Highway → Jaglot → Tiriku 🏍️ Bike: Honda Pridor 100cc | 2026 Black Model 🏔️ Highlight: Nanga Parbat View & Karakoram Highway #motovlog #nangaparbat #karakoramhighway #jaglot #saraikivlog