مسجد الحرام کی مغرب کی اذان ❤️ | Masjid Al Haram Maghrib Adhan | Makkah
Hafiz Anas Younus
0:00 / 0:00
مسجد الحرام کی مغرب کی اذان ❤️ | Masjid Al Haram Maghrib Adhan | Makkah
1 408 просмотров · 2 нед. назад
Hafiz Anas Younus
756 подписчиков
1 408 просмотров · 2 нед. назад
ماشاءاللہ ❤️ مسجد الحرام، مکہ مکرمہ سے مغرب کی خوبصورت اذان۔
Masjid Al Haram Maghrib Adhan | Beautiful Maghrib Adhan from Makkah
اس ویڈیو میں مسجد الحرام کے اوپری حصے سے طواف کا خوبصورت منظر، مکہ مکرمہ کا ماحول، Clock Tower اور اردگرد کے خوبصورت مناظر کے ساتھ مغرب کی اذان پیش کی گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے اور مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ کی محبت ہمارے دلوں میں قائم رکھے۔ آمین 🤲
اگر آپ کو خوبصورت اذانیں اور حرمین شریفین کے مناظر پسند ہیں تو ویڈیو کو Like کریں اور چینل کو Subscribe ضرور کریں۔
#MasjidAlHaram #MaghribAdhan #Makkah #Adhan #Azan