Перейти к содержимому

کوفتے اس طرح بنائیں 😍 | نرم اور مزیدار کوفتے کا سالن | Easy Kofta Curry Recipe

mishe gull diaries

0:00 / 0:00

کوفتے اس طرح بنائیں 😍 | نرم اور مزیدار کوفتے کا سالن | Easy Kofta Curry Recipe

69 просмотров · 2 недели назад
mishe gull diaries
227 подписчиков
69 просмотров · 2 недели назад
آج کی ویڈیو میں بنائیں گے مزیدار، نرم اور رسیلے کوفتے کا سالن 😍 بہت آسان طریقے سے گھر میں کوفتے تیار کریں اور بنائیں ایسا مزیدار سالن کہ سب انگلیاں چاٹتے رہ جائیں۔ ❤️ اگر آپ کو آسان اور سادہ گھریلو کھانے پسند ہیں تو میری ویڈیو کو Like 👍 کریں، Channel کو Subscribe کریں اور Comment میں ضرور بتائیں کہ آپ کو کوفتے کیسے پسند ہیں۔ 🌸 Ingredients: 🥩 قیمہ 🧅 پیاز 🌶️ ہری مرچ 🍅 ٹماٹر 🧄 ادرک لہسن 🌿 مصالحہ جات 🫕 اور دیگر ضروری اجزاء #KoftaCurry #KoftayRecipe #KoftaRecipe #KoftayKaSalan #PakistaniFood #DesiFood #EasyRecipe #HomeCooking #CookingVlog #MisheGullDiaries