Zakir Nasir Abbas Thaheem 19 October2026 Imam Bargha Qasr Bani Hashim Shahdhaniyal Salarwahin
Salar Wahin Azadari Network
0:00 / 0:00
Zakir Nasir Abbas Thaheem 19 October2026 Imam Bargha Qasr Bani Hashim Shahdhaniyal Salarwahin
130 просмотров · 5 дн. назад
Salar Wahin Azadari Network
1,02 тыс. подписчиков
130 просмотров · 5 дн. назад
#19october2026 #zakir #zakirnassirabbasthaheem #imambargah #qasr #bani #hashim #shahdhnyal #salarwahin
Date: 19 October 2026
Location: | Imam Bargha Qasr Bani Hashim Shahdhaniyal Salarwahin
@salarwahinazadarinetwork110
🌙 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌙
السلام علیکم تحفہ یا علی علیہ السلام مدد
اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْنَ بِوِلَایَةِ عَلِي ابْنِ اَبِيْطَالِبْ,
خوش آمدید سلارواہن عزاداری یوٹیوب چینل پر۔ 🤲
اس چینل کا مقصد مجالسِ عزا، محافلِ مذہبی، جلسوں، عزاداری اور اہلِ بیتؑ سے متعلق مختلف مجالس، جشن پاک،محفل میلاد،ماتمداری کو مومنین تک پہنچانا ہے۔
📿 ہمارے چینل پر آپ کو ملیں گی:
• مجالسِ عزا
• عزاداری اور ماتمداری اور جشن پاک
• ذاکرین و علماء کرام کے مجالس ہم دوسرے چینل پر لائیو ٹیلی کاسٹ کرتے وہ اس چینل پر اپلوڈ کرتے ہیں
• اہلِ بیتؑ کے فضائل و مصائب
• محرم الحرام اور دیگر مذہبی مناسبتوں کی خصوصی مجالس
• لائیو مجالس اور ماتمداری، جشن پاک
🤲 ہمارا مقصد اہلِ بیتؑ کی تعلیمات، ذکر و فضائل اور عزاداری کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے۔
اگر آپ بھی مجالس عزا، ماتمداری،جشن پاک سے مستفید ہونا چاہتے ہیں تو ہمارے چینل کو Subscribe کریں اور 🔔 Bell Icon ضرور دبائیں تاکہ ہر نئی ویڈیو اور لائیو مجالس، ماتمداری،جشن پاک کی اطلاع آپ تک بروقت پہنچ سکے۔
جزاکم اللہ خیرًا یارب الحسینؑ ❤️
#Majalis #Azadari #IslamicChannel #Majlis #Muharram #AhlulBayt #YaHussain #ShiaIslam