خواتین کے لیے گھر بیٹھے 5 کام | کم سرمایہ کاری سے کمائی شروع کریں
Hani's world.
0:00 / 0:00
خواتین کے لیے گھر بیٹھے 5 کام | کم سرمایہ کاری سے کمائی شروع کریں
112 просмотров · 4 дн. назад
Hani's world.
169 подписчиков
112 просмотров · 4 дн. назад
اگر آپ ایک خاتون ہیں اور گھر بیٹھے اپنا کام شروع کرنا چاہتی ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔ ❤️
آج کی ویڈیو میں میں آپ کے ساتھ 5 ایسے practical کام شیئر کر رہی ہوں جو خواتین گھر سے کم سرمایہ کاری کے ساتھ شروع کر سکتی ہیں۔
اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے:
✨ کروشیہ ورک
✨ سلائی اور کڑھائی سکھانے کا کام
✨ گھر سے مہندی لگانے کا کام
✨ گھر سے ٹیوشن یا قرآن پڑھانا
✨ موبائل سے Canva اور Graphic Designing
ضروری نہیں کہ کاروبار شروع کرنے کے لیے بہت زیادہ پیسے ہوں۔ اگر آپ کے پاس کوئی ہنر ہے تو آپ اسی ہنر کو اپنی پہلی investment بنا سکتی ہیں اور چھوٹے پیمانے سے آغاز کر سکتی ہیں۔
اگر آپ بھی گھر بیٹھے کچھ شروع کرنا چاہتی ہیں تو ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور مجھے comment میں بتائیں کہ ان 5 کاموں میں سے آپ کو کون سا کام سب سے زیادہ پسند آیا؟ ❤️
ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، Channel کو Subscribe کریں اور اپنی کسی بہن، بیٹی یا دوست کے ساتھ یہ ویڈیو ضرور Share کریں۔
#WorkFromHome #WomenBusiness #HomeBasedBusiness