باپ مجھے نکھٹو سمجھتا رہا، مگر میں چھپ کر CSS کی تیاری کر رہا تھا | پھر نتیجہ آیا تو…
Urdu audiobooks
0:00 / 0:00
باپ مجھے نکھٹو سمجھتا رہا، مگر میں چھپ کر CSS کی تیاری کر رہا تھا | پھر نتیجہ آیا تو…
79 просмотров · 4 дня назад
Urdu audiobooks
43 подписчика
79 просмотров · 4 дня назад
ایک چھوٹے سے ڈھابے پر جلیبیاں بنانے والا باپ اپنے بیٹے کو بھی ڈھابے پر آنے کے لیے مجبور کرتا تھا۔ باپ کو لگتا تھا کہ بیٹا نکھٹو اور آوارہ ہے، مگر وہ گھر والوں سے چھپ کر CSS کے امتحان کی تیاری کر رہا تھا۔
اس نے سوچا تھا کہ نتیجہ آنے کے بعد باپ کو سب کچھ بتائے گا… لیکن جب نتیجہ آیا تو اس کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی۔ 💔
آخر ایسا کیا ہوا کہ وہ سر پکڑ کر بیٹھ گیا؟ پوری کہانی ویڈیو میں دیکھیے۔
#UrduStory #UrduNovel #UrduKahani #EmotionalStory #FatherSon #CSS #CSSExam #HeartTouchingStory #SadStory #UrduStories #MoralStory #SuspenseStory #PakistaniStories #UrduFiction #StoryTime