صحیح بخاری سیریز | حدیث نمبر 6
Islamic Information Studio
0:00 / 0:00
صحیح بخاری سیریز | حدیث نمبر 6
7 просмотров · 11 часов назад
Islamic Information Studio
40 подписчиков
7 просмотров · 11 часов назад
صحیح بخاری | حدیث نمبر 6
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب لوگوں سے زیادہ جواد (سخی) تھے اور رمضان میں (دوسرے اوقات کے مقابلہ میں جب) جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتے بہت ہی زیادہ جود و کرم فرماتے۔ جبرائیل علیہ السلام رمضان کی ہر رات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کرتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قرآن کا دورہ کرتے، غرض نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو بھلائی پہنچانے میں بارش لانے والی ہوا سے بھی زیادہ جود و کرم فرمایا کرتے تھے۔
📖 حوالہ: صحیح بخاری، حدیث نمبر 6
یہ ویڈیو صحیح بخاری کی حدیث سیریز کا حصہ ہے۔
Islamic Information Studio