Перейти к содержимому

حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی سیرت اور شہادت | غزوہ بدر | غزوہ احد | محمد ثاقب منیر

Muhammad Saqib Munir

0:00 / 0:00

حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی سیرت اور شہادت | غزوہ بدر | غزوہ احد | محمد ثاقب منیر

66 просмотров · 3 мес. назад
Muhammad Saqib Munir
330 подписчиков
66 просмотров · 3 мес. назад
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ اس جمعہ کے خطبے میں ہم نے سید الشہداء حضرت حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالی عنہ کی مبارک سیرت، اسلام قبول کرنے کا واقعہ، غزوہ بدر اور غزوہ احد میں ان کی بہادری اور شہادت کے دلخراش واقعے کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔ *خطبے کے اہم نکات:* 00:00 تعارف 02:15 حضرت حمزہ رض کا خاندان اور بچپن 05:40 اسلام قبول کرنے کا واقعہ 09:20 غزوہ بدر میں کردار 12:35 غزوہ احد اور شہادت کا واقعہ 18:50 وحشی بن حرب اور ہند کا ذکر 22:10 ہماری زندگی کے لیے 3 سبق اللہ تعالی ہم سب کو صحابہ کرام کی سیرت پر عمل کی توفیق دے۔ آمین *مزید خطبات کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں* #HazratHamza #Seerat #jummahkhutba #حضرت_حمزہ #سیرت_صحابہ #جمعہ_کا_خطبہ #غزوہ_بدر #غزوہ_احد #اسلامی_تاریخ #شہادت_حمزہ #خطبہ_جمعہ #IslamicBayan