Перейти к содержимому

امام اعظم جناب امام ابو حنیفہ (رح)

Raees khan MA

0:00 / 0:00

امام اعظم جناب امام ابو حنیفہ (رح)

89 просмотров · 1 год назад
Raees khan MA
67 подписчиков
89 просмотров · 1 год назад
یہ ویڈیو جناب امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی کے بارے میں ہے اس ویڈیو میں ان کا جناب مولا علی کے بارے میں تعلق جناب امام زین العابدین جناب امام زید جناب امام جعفر صادق سلام اللہ علیھم کے ساتھ تعلق بارے میں بتایا گیا ہے اس کے علاوہ ان کو اسلام کے پہلے مدرسہ کے سربراہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے اس کے بارے میں بتایا گیا ہے