Перейти к содержимому

نورانی قاعدہ کلاس 1 | حروفِ تہجی سیکھیں آسان طریقے سے | Noorani Qaida 1

Al-Atfal Academy

0:00 / 0:00

نورانی قاعدہ کلاس 1 | حروفِ تہجی سیکھیں آسان طریقے سے | Noorani Qaida 1

38 просмотров · 8 дней назад
Al-Atfal Academy
10 подписчиков
38 просмотров · 8 дней назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خوش آمدید Al-Atfal Academy میں۔ آج کی ویڈیو میں ہم نورانی قاعدہ کی پہلی کلاس کا آغاز کر رہے ہیں۔ اس کلاس میں ہم بالکل بنیادی سطح سے قرآن مجید پڑھنے کی تیاری شروع کریں گے۔ نورانی قاعدہ قرآن مجید صحیح پڑھنے کی بنیادی تعلیم ہے۔ ہم اس سلسلے میں حروفِ تہجی اور قرآن پڑھنے کے ضروری اصول آسان اور قدم بہ قدم انداز میں سیکھیں گے۔ اگر آپ قرآن مجید صحیح پڑھنا سیکھنا چاہتے ہیں تو ہماری نورانی قاعدہ کی مکمل کلاسز کو باقاعدگی سے دیکھیں۔ ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ Share کریں، اور Al-Atfal Academy کو Subscribe ضرور کریں تاکہ اگلی کلاس آپ سے رہ نہ جائے۔ 📱 WhatsApp Channel پر بھی ہمارے ساتھ جڑیں: Follow the Al-Atfal Academy channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbDq... جزاکم اللہ خیراً #NooraniQaida #نورانی_قاعدہ #NooraniQaidaLesson1 #QuranLearning #AlAtfalAcademy #Quran #قرآن_پڑھنا_سیکھیں