Перейти к содержимому

"کیا ائمہ اربعہ نے یزید پر لعنت نہیں کی/سکوت اختیار کیا؟ ثمر عطاری کا جھوٹ بے نقاب!

MS Jami Official

0:00 / 0:00

"کیا ائمہ اربعہ نے یزید پر لعنت نہیں کی/سکوت اختیار کیا؟ ثمر عطاری کا جھوٹ بے نقاب!

116 просмотров · 1 год назад
MS Jami Official
82 подписчика
116 просмотров · 1 год назад
مولوی ثمر عطاری نے ایک تقریر میں ائمہ اربعہ بالخصوص امام احمد ابن حنبل اور امام اعظم کی طرف یزید لعین کے حوالے سے یہ قول منسوب کیا کہ امام اعظم نے اور امام احمد ابن حنبل نے یزید کے معاملے میں خاموشی اختیار کی ہے اس پر کفر کا یہ لعنت کا فتوی نہیں لگایا تو اس کلپ میں اس کے اس جھوٹ کو بے نقاب کیا گیا ہے اور اس کی کم علمی اور کم فہمی کا مدلل جواب دیا گیا ہے۔۔۔ مفتی محمد صفدر الجامی قادری