Перейти к содержимому

EP 229 نفس امارہ، نفس لوامہ اور نفس مطمئنہ تزکیہ نفس کی روشنی میں /Mufti Akhtar Orakzai

Mufti Akhtar Orakzai

0:00 / 0:00

EP 229 نفس امارہ، نفس لوامہ اور نفس مطمئنہ تزکیہ نفس کی روشنی میں /Mufti Akhtar Orakzai

139 просмотров · 3 месяца назад
Mufti Akhtar Orakzai
4,83 тыс. подписчиков
139 просмотров · 3 месяца назад
حجۃ اللہ البالغہ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی مشہور تالیف ہے جس میں آپ نے نہایت شرح و بسط کے ساتھ احکام شرع کی حکمتوں اور مصلحتوں پر روشنی ڈالی ہے۔ یہ کتاب انسانوں کے شخصی اور اجتماعی مسائل، اخلاقیات، سماجیات او راقتصادیات کی روشنی میں فلاح انسانیت کی عظیم دستاویز کا خلاصہ ہے۔ دروس کے اس سلسلے میں اسی کتاب کے متن کو پیش نظر رکھا گیا ہے ۔ لیکچرز کا یہ سلسلہ چوں کہ امریکہ کے پشتو بولنے والے احباب کے اصرار پر جاری کیا گیا ہے اس لئے خواہش کے باوجود میں اس قید کو توڑ نہیں سکتا۔ پانچ چھ سو لیکچرز پر مشتمل یہ پروگرام ہفتے میں دو تین دفعہ اپ لوڈ ہوتے ہیں۔ جیسے ہی یہ کتاب ختم ہوتی ہے ہم اردو زبان میں لیکچرز کا نیا سلسلہ پیش کریں گے ۔