لکڑیوں کی آگ پر چھولے اور روٹیاں | پڑھی لکھی عورت بھی گھر کیسے چلاتی ہے | Village Cooking
Isma SqueakHop - Cooking & life Tips
0:00 / 0:00
لکڑیوں کی آگ پر چھولے اور روٹیاں | پڑھی لکھی عورت بھی گھر کیسے چلاتی ہے | Village Cooking
5 просмотров · 6 дн. назад
Isma SqueakHop - Cooking & life Tips
130 подписчиков
5 просмотров · 6 дн. назад
آج کی روٹین میں لکڑیوں کی آگ پر مزیدار چھولے اور ساتھ میں گرم گرم روٹیاں بنائیں۔
ہم خواتین جتنی بھی پڑھی لکھی کیوں نہ ہوں، اپنے گھر کو چلانے کے لیے ہر حال میں خود کو ڈھال لیتی ہیں۔ گیس نہ ہو تو لکڑیاں جلا کر بھی بچت کر لیتی ہیں۔ اگر ہمیں آج انگلینڈ بھی بھیج دیا جائے تو ہم پلوشہ اور شاہین کی طرح وہاں بھی خود کو گروم کر لیں گے۔
اللہ ہمارے گھروں میں برکتیں دے اور عافیت سے رکھے۔ آمین
آج کی ویڈیو میں: لکڑیوں پر چھولے بنانے کا طریقہ، گاؤں کی روٹین، دیسی کھانا
#villagelife #cooking #dailyroutine
#LakriParKhana #CholeRecipe #RotiMaking #PakistaniWomen #DesiFood #Mianwali #WoodFireCooking #Bachat #GharKiKahani #AllahBarkatDe