ماموں کے گھر کی پیاری سی ملاقات ❤️ | آلو چکن، چاول اور خوبصورت پودے 🌿🍚
zainab vlogs
0:00 / 0:00
ماموں کے گھر کی پیاری سی ملاقات ❤️ | آلو چکن، چاول اور خوبصورت پودے 🌿🍚
35 просмотров · 3 нед. назад
zainab vlogs
27 подписчиков
35 просмотров · 3 нед. назад
ڈسکرپشن:
آج کی ویڈیو میں آپ سب کو اپنے ساتھ ماموں کے گھر لے کر گئی ہوں۔ وہاں بنے مزیدار آلو چکن اور چاول آپ کے ساتھ شیئر کیے ہیں، ساتھ ہی گھر میں لگے کچھ پیارے سے پودوں کی بھی جھلک دکھائی ہے۔ 🌿❤️
چھوٹی چھوٹی خوشیاں، اپنوں کے ساتھ وقت اور گھر کا سادہ سا ماحول ہی زندگی کو خوبصورت بناتا ہے۔ 🥰
اگر ویڈیو اچھی لگے تو لائک، کمنٹ اور سبسکرائب ضرور کریں۔ ❤️
آپ کی محبت اور سپورٹ میرے لیے بہت قیمتی ہے۔ 🌸