Перейти к содержимому

Qudoori 65/5 | کتاب النفقات، اہل و عیال کا خرچ، بچوں کی پرورش کے احکام، مختلف صورتیں

alim online

0:00 / 0:00

Qudoori 65/5 | کتاب النفقات، اہل و عیال کا خرچ، بچوں کی پرورش کے احکام، مختلف صورتیں

6 667 просмотров · 2 года назад
alim online
35 тыс. подписчиков
6 667 просмотров · 2 года назад
Mukhtasar ul Qudoori 65/5 | مختصر القدوری سبق 65/5 | اس سبق میں آپ پڑھیں گے: نفقہ کی لغوی و اصطلاحی تعریف، بیوی اولاد اور والدین کا خرچ لازم ہونے کی مختلف صورتیں۔ نفقہ میں کون کون سی چیزیں شامل ہیں؟ بیوی کو الگ گھر میں رکھنا لازم ہے؟ بیوی شوہر کی اجازت کے بغیر چلی جائے تو اس کو نفقہ ملے گا یا نہیں؟ طلاق یا وفات کی عدت کے دوران نفقہ ملے گا یا نہیں؟ بچے کی پرورش کا حق دار کون ہے؟ میاں بیوی میں علیحدگی کی صورت میں بچے کس کے پاس ہوں گے؟ بچے کو دودھ پلانے کی ذمہ داری کس پر ہے؟ کیا طلاق کے بعد ماں دودھ پلانے کی اجرت لے سکتی ہے؟ نفقہ ساقط ہونے کی مختلف صورتیں اور ان کے احکام۔ اور دیگر تفصیلی احکام و مسائل۔ مثالوں کے ساتھ آسان انداز میں مکمل تشریح۔ آن لائن عالم کورس درس نظامی Visit our website http://alimonline.net/ Whatsapp: +923135820465 Join us on facebook   / www.alimonline.net   #alim #course #fiqh #qudoori #mukhtasar #dars #nizami #urdu #arabic #lecture #knowledge #education #books #قدوری #مختصر #درس #نظامی