Перейти к содержимому

Actor Ahmed Ali Akbar says he is waiting for a good romcom role - BBC URDU

BBC News اردو

0:00 / 0:00

Actor Ahmed Ali Akbar says he is waiting for a good romcom role - BBC URDU

45 816 просмотров · 2 года назад
BBC News اردو
3,8 млн подписчиков
45 816 просмотров · 2 года назад
پاکستانی اداکار احمد علی اکبر کا کہنا ہے کہ اُن کے مقبول ترین کردار ’پری زاد‘ کے بعد اگرچہ انھیں ڈراموں میں تو کام بدستور پہلے ہی کی طرح مل رہا ہے مگر اشتہاروں میں انھیں کام ملنا کم ہو گیا کیونکہ شاید ’پری زاد‘ کی سانولی رنگت برینڈز کے ساتھ میل نہیں کھاتی۔ احمد اس وقت ڈرامہ سیریل ’ایڈیٹ‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے بی بی سی کے لیے صحافی براق شبیر سے گفتگو کی۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR