Перейти к содержимому

Insan ke 5 bde dushman,,, molana qasim sher e pnjab

Ulama e mewat

0:00 / 0:00

Insan ke 5 bde dushman,,, molana qasim sher e pnjab

2 600 просмотров · 8 л. назад
Ulama e mewat
2,73 тыс. подписчиков
2 600 просмотров · 8 л. назад
انسان کے پانچ بڑے دشمن،، حضرت مولانا قاسم صاحب شیرے پنجاب رحمتہ اللہ علیہ کی ذات کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے وہ ایک متحرک اور متفکر عالم دین تھے،،،، بالخصوص میؤ قوم کی ہمدردی اور اس قوم کے روشن مستقبل کے لئے ہر وقت فکر مند رہا کرتے تھے اس قوم کا درد و غم ان کے دل کے اندر کتنا تھا اس کا اندازہ حضرت کے ہر تقارير میں دیکھنے کو ملتا تھا چنانچہ حضرت کی کچھ خاص نصیحتیں جو اس قوم کو ہر بیان میں کیا کرتے تھے وہ میرے پاس محفوظ تھی مینے سوچا کیوں نہ حضرت کی اس فکر کو اس پیغام اور ان نصیحتوں کو یوٹوب پر ڈالکر میوات کے ہر فرد تک پہنچایا جائے،، اس لئے اس بیان کو🇮🇳علماء میوات چینل 🇮🇳 پر اپلوڈ کر دیا لہٰذا آپ حضرات سے گزارش ہے کہ آپ اس کو ضرور سنے اور آگے بھی شیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ حاصل کریں،، ،،،اللہ تعالیٰ حضرت کی قبر کو نور سے منور فرمائے،،،، بیان سننے کے لئے اس نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇👇🇮🇳🇮🇳🇮🇳👇👇 👆👆👆👆👆👆👆🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳 ایسے ہی بیانات سننے کے لئے ہمارے ،،،علماء میوات یوٹوب چینل کو سبسکرائب ضرور کریں،،،، فقط،،،، والسلام،،،، محمد اکبر قمر اٹاؤڑی ،،،رابطہ کے لئے 📲9813148632    / @ulamaemewat