Перейти к содержимому

پرفیوم کی بوتل کے خوبصورت باکس | Perfume Bottle Box | پرفیوم پیکنگ کا بہترین طریقہ

Z.M Cosmatics&Perfumes Shop

0:00 / 0:00

پرفیوم کی بوتل کے خوبصورت باکس | Perfume Bottle Box | پرفیوم پیکنگ کا بہترین طریقہ

176 просмотров · 8 дн. назад
Z.M Cosmatics&Perfumes Shop
293 подписчика
176 просмотров · 8 дн. назад
السلام علیکم دوستو! آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو پرفیوم کی بوتل کے خوبصورت باکس دکھائیں گے۔ اگر آپ پرفیوم کا کاروبار کرتے ہیں یا گھر میں پرفیوم بنا کر فروخت کرنا چاہتے ہیں تو خوبصورت باکس آپ کے پرفیوم کی پیکنگ کو مزید دلکش بنا سکتے ہیں۔ ہمارے پاس پرفیوم اور کاسمیٹکس کے خام مال اور متعلقہ سامان دستیاب ہے۔ 📍 پتہ: شاہ عالمی مارکیٹ، نزد بابا کلفی والا، لاہور 📲 WhatsApp: 03249409036 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور مزید پرفیوم و کاسمیٹکس کی معلومات کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔ #PerfumeBox #PerfumeBottle #PerfumePackaging #PerfumeBusiness #Cosmetics