Перейти к содержимому

Gujranwala Wholesale Tiles Market | Floor & Wall Tile Designs at Wholesale Prices

Market HeadQuarter

0:00 / 0:00

Gujranwala Wholesale Tiles Market | Floor & Wall Tile Designs at Wholesale Prices

4 785 просмотров · 3 г. назад
Market HeadQuarter
29,2 тыс. подписчиков
4 785 просмотров · 3 г. назад
Title:السلام علیکم! مارکیٹ ہیڈ کوارٹر (Market HeadQuarter) کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو گوجرانوالہ کی سب سے سستی ٹائل مارکیٹ "رحمان ٹائل ٹریڈرز" کا وزٹ کروا رہے ہیں۔ یہاں آپ کو ہول سیل ریٹ پر ہر قسم کی ٹائلز ملیں گی، خاص طور پر وہ لوگ جو بجٹ میں رہ کر معیاری ٹائلز تلاش کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں اہم معلومات: ✅ اسپینش ٹائلز (Spanish Tiles): 3500 روپے والی ٹائل انتہائی مناسب قیمت پر ✅ 24x48 پورسلین ٹائلز: مارکیٹ ریٹ 2100 روپے، یہاں صرف 1450 روپے میٹر ✅ لیفٹ اوور (Leftover) سیل: ماسٹر اور دیگر برانڈز کی ٹائلز صرف 500 سے 600 روپے میٹر سے شروع ✅ ٹائلٹ اور پلر ٹائلز: پلر کی کٹنگ کے لیے بہترین اور سستا ترین مال ✅ لوکیشن: مشرق سائنس والا گلہ، کینگنی والا بائی پاس، گوجرانوالہ اگر آپ اپنے گھر یا پروجیکٹ کے لیے سستی اور اچھی ٹائلز لینا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک دیکھیں اور اسکرین شاٹ لے کر رابطہ کریں۔ #MarketHeadQuarter #SastiTiles #LeftoverTiles #GujranwalaMarket #ConstructionPrice2026 #SpanishTiles #HomeConstruction #WholesaleTilesMarket