الکلام آلاول۔ اسلام اور علم الکلام کے چند مسائل
Muhammad Atif Jafar
0:00 / 0:00
الکلام آلاول۔ اسلام اور علم الکلام کے چند مسائل
29 просмотров · 2 нед. назад
Muhammad Atif Jafar
147 подписчиков
29 просмотров · 2 нед. назад
Muhammad Atif Jafar
#iqamatedeen
#iqamat
#khilafat
اس درس میں درج ذیل اہم مسائلِ علمِ کلام پر گفتگو کی گئی ہے:
• خیر و شر کی حقیقت اور ان کی تخلیق
• کیا خیر و شر اللہ کا فعل ہیں؟
• کیا اللہ تعالیٰ کے لیے رحمت واجب ہے؟
• کیا اللہ تعالیٰ لطف اور عوض کے بغیر جزا و سزا دے سکتا ہے؟
• اگر اللہ تعالیٰ عادل ہے تو تمام انسانوں کو یکساں کیوں پیدا نہیں کیا؟
• کیا آخرت میں اللہ تعالیٰ پر عذاب و ثواب لازم ہے؟
• کیا اللہ تعالیٰ پر رحمت واجب ہے؟
• کیا اللہ تعالیٰ کافر کو جنت اور مومن کو جہنم دے سکتا ہے؟
• کیا حُسن و قُبح عقلی ہیں؟
الکلام الاول — علم الکلام اسلام میں
عقل، وحی، عدلِ الٰہی، خیر و شر اور جزا و سزا جیسے بنیادی عقائد و مسائل کا عقلی و کلامی مطالعہ۔