Agar Tum Kalma e Tayyab Ka Matlb Janty Ho - Molana Moududi
Let's Explore Our Deen
0:00 / 0:00
Agar Tum Kalma e Tayyab Ka Matlb Janty Ho - Molana Moududi
273 612 просмотров · 3 года назад
Let's Explore Our Deen
177 тыс. подписчиков
273 612 просмотров · 3 года назад
اگر تم لا إله إلا الله محمد رسول اللہ کے معنی جانتے ہو.... | مولانا مودودی
اگر تم لا إله إلا الله محمد رسول اللہ کے معنی جانتے ہو، اور جان بوجھ کر اس کا اقرار کرتے ہو تو تم کو ہر حال میں خدا کے قانون کی پیروی کرنی چاہیے،خواہ اس کی پیروی پر مجبور کرنے والی کوئی پولیس اور عدالت اس دنیا میں نظر نہ آتی ہو ۔ جوشخص یہ سمجھتا ہے کہ خدا کی پولیس اور فوج اور عدالت اور جیل کہیں موجود نہیں ہے اس لیے اس کے قانون کو توڑنا آسان ہے، اور گورنمنٹ کی پولیس،فوج، عدالت اور جیل موجود ہے اس لیے اس کے قانون کو توڑنا مشکل ہے، ایسے شخص کے متعلق میں صاف کہتا ہوں کہ وہ لا إله إلا الله محمد رسول اللہ کا چھوٹا اقرار کرتا ہے۔اپنے خدا کو ساری دنیا کو تمام مسلمانوں کو اورخوداپنے نفس کو دھوکا دیتا ہے۔
#exploreourdeen #reminder#molanamodudi