Перейти к содержимому

Azad Kashmir Latest Update - Neelum Valley Road OPEN! 🔥

Abubakar Bike Trips

0:00 / 0:00

Azad Kashmir Latest Update - Neelum Valley Road OPEN! 🔥

10 027 просмотров · 2 мес. назад
Abubakar Bike Trips
8,9 тыс. подписчиков
10 027 просмотров · 2 мес. назад
میرا نام محمد ابو بکر ہے اور آپ دیکھ رہے ہیں Abu Bakar Bike Trips 🏍️🌄 ➡️ Visit Date: 17 August, 2026 آخرکار کوہالہ کا راستہ کھول دیا گیا ہے اور اس وی لاگ میں میں نے اسلام آباد سے مظفرآباد تک بائیک پر سفر کیا ہے۔ اس ویڈیو کو بنانے کا مقصد آپ کو آزاد کشمیر کے راستوں اور موجودہ صورتحال کی تازہ ترین اپڈیٹ دینا ہے۔ اگر آپ آزاد کشمیر، نیلم ویلی یا لیپہ ویلی کا ٹور پلان کر رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ اب آپ نیلم ویلی بھی جا سکتے ہیں، لیپہ ویلی بھی جا سکتے ہیں، جبکہ آزاد کشمیر کے راستے سے ناران کی طرف بھی سفر کیا جا سکتا ہے۔ اس سفر کے دوران آپ کو کوہالہ برج، دریائے جہلم، مظفرآباد شہر، خوبصورت پہاڑی راستوں، مری ایکسپریس وے اور شاندار ڈرون ویوز دیکھنے کو ملیں گے۔ اگر آپ بائیک رائیڈنگ، ایڈونچر ٹریول، پاکستان کے خوبصورت مقامات اور ٹریول وی لاگز پسند کرتے ہیں تو ویڈیو ضرور دیکھیں۔ ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Share 📲 کریں اور Abu Bakar Bike Trips کو Subscribe 🔔 کرنا نہ بھولیں۔ شکریہ ❤️ ➡️ Visited Date: 16th August, 2026 📍 Route Covered: Islamabad → Bhara Kahu Bypass → Murree Expressway → Lower Topa → Kohala → Muzaffarabad Instagram:   / abubakar_bike_trips   Facebook:   / 1brbrgvbeb   Tiktok:   / abubakarbiketrips   Azad kashmir latest update, neelum valley latest update, Azad Kashmir Azad Kashmir Tour Azad Kashmir Travel Kashmir Pakistan Neelum Valley Muzaffarabad Kashmir Road Update Kashmir Weather Kashmir Road Open Kohala Bridge Islamabad to Kashmir Kashmir Latest Update Neelum Valley Road Kashmir Vlog Pakistan Tourism Bike Trip Kashmir #AzadKashmir #Keran #LOC #travel #taobat #nature #Muzaffarabad #kashmir