CM KP Sohail Afridi on Shoukat Yousuf Zai | CM KP PC
Latest News Digital
0:00 / 0:00
CM KP Sohail Afridi on Shoukat Yousuf Zai | CM KP PC
121 просмотр · 3 недели назад
Latest News Digital
841 подписчик
121 просмотр · 3 недели назад
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی کی جانب سے 4 اکتوبر کا احتجاجی مارچ ملتوی کرنے کی تجویز کو سخت الفاظ میں مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ انہیں شوکت یوسفزئی کا خط موصول نہیں ہوا اور اگر ایسا کوئی خط آیا تو وہ اسے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ 4 اکتوبر کا اسلام آباد مارچ ہر صورت اپنے طے شدہ وقت پر ہوگا اور کسی بھی دباؤ یا وارننگ کے باوجود پیچھے نہیں ہٹا جائے گا۔ اس اندرونی سیاسی صورتحال پر آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔
#SohailAfridi #ShaukatYousafzai #PTILongMarch #KPKPolitics #PakistanPolitics #4OctoberMarch #KPCM #PTIInternalRift
#latestnewsdigital
@latestnewsdigital