Перейти к содержимому

دنیا کے سب سے بڑے پھل کٹھل کی سندھ میں کاشت Amazing Jack fruit in sindh

tareekh ka naya safar تاریخ کا نیا سفر

0:00 / 0:00

دنیا کے سب سے بڑے پھل کٹھل کی سندھ میں کاشت Amazing Jack fruit in sindh

1 612 просмотров · 3 года назад
tareekh ka naya safar تاریخ کا نیا سفر
469 подписчиков
1 612 просмотров · 3 года назад
   • دنیا کے سب سے بڑے پھل کٹھل کی سندھ میں کاش...   #amazing jackfruit #kathal fruit #kathal sabzi #tareekh ka naya safar #Sabir Fayyaz #kathal in sindh کٹھل کو دنیا کا سب سے بڑا پھل کہا جاتا ہے۔ اس کا استعمال خوش ذائقہ پھل کے طورپر بھی کیا جاتا ہے اور سبزی کے طور پر بھی ۔ مشرقِ بعید کے ممالک ملائشیا، انڈونیشیا، تھائی لینڈ ، سری لنکا ، بنگلہ دیش اور بھارت کے ساحلی علاقے اس کا اصل وطن مانے جاتے ہیں ۔ سندھ میں بھی اس کی کاشت بہت کامیاب رہی ہے ۔ اس وی لاگ میں ایسے ہی ایک فارم ہاؤس کی سیر کرائی گئی ہے ، جو حیدرآباد کے قریب ضلع ٹندوالہیار کے علاقے دھینگانو بوزدار میں واقع ہے۔ آپ کٹھل پاکستان بھر میں آن لائن بھی حاصل کرسکتے ہیں ۔