گھر میں سولر لگوانے نکلا، لیکن خرچہ توقع سے زیادہ! 😱 | Full Vlog
Middle Class Munda Official
0:00 / 0:00
گھر میں سولر لگوانے نکلا، لیکن خرچہ توقع سے زیادہ! 😱 | Full Vlog
121 просмотр · 11 дн. назад
Middle Class Munda Official
135 подписчиков
121 просмотр · 11 дн. назад
آج کے اس vlog میں میں گھر میں Solar System لگوانے کے لیے نکلا۔ میرے پاس تقریباً 1 لاکھ 70 ہزار روپے کا budget تھا، لیکن جب سامان لینے دکان پر پہنچا تو حساب کچھ اور ہی نکلا۔ 😱
پھر shop سے مختلف solar کا سامان لیا، دوست کے ساتھ workshop گئے اور وہاں سامان کو تیار کروایا۔ آخر میں پورا حساب کیا تو total cost تقریباً 1 لاکھ 74 ہزار روپے بن گئی۔
اس کے بعد solar کا سامان گھر لائے اور installation کا کام شروع ہوا۔ اس vlog میں آپ کو شروع سے آخر تک پورا سفر دکھاؤں گا کہ solar کا سامان کہاں سے لیا، workshop میں کیا کام ہوا، کتنا خرچہ آیا اور آخر میں گھر میں solar کیسے install ہوا۔ ☀️
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور کمنٹ میں بتائیں کہ آپ کے خیال میں 1 لاکھ 74 ہزار میں یہ Solar setup کیسا بنا؟ ❤️
Like 👍 | Comment 💬 | Subscribe 🔔
Solar System Pakistan, Solar Installation Pakistan, Solar Panels, Solar Vlog, Solar Setup, گھر میں سولر لگوانا, سولر کا خرچہ, Solar Panel Installation, Pakistan Vlog