جوانیاں لوٹائیں گے۔انقلاب لائیں گے۔ jawaniyan lotain gey ۔inqalab lain gey
Amanat ali Kashmiri
0:00 / 0:00
جوانیاں لوٹائیں گے۔انقلاب لائیں گے۔ jawaniyan lotain gey ۔inqalab lain gey
77 481 просмотр · 2 мес. назад
Amanat ali Kashmiri
1,98 тыс. подписчиков
77 481 просмотр · 2 мес. назад
تحریک حقوق کشمیر۔یہ تحریک خالصتا حقوق کی تحریک ہے اور کشمیری لوگ اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں۔
9 جون 2026 کو اس تحریک کا اغاز ہوا جبکہ پاکستان گورنمنٹ اور کشمیر گورنمنٹ نے 5 جون سے مختلف شہروں سے نکلنے والے قافلوں پر کریک ڈاون شروع کریا اور شرکا پر پاکستان رینجرز نے سیدھا فائیر کھول دیا۔اج 10 اگست ہو گئی ہے اور پاک رینجرز کی جانب سے شہید کیے گے شہدا کی تعداد 100 سے بھی زیادہ ہو چکی ہے جبکہ سینکڑوں لوگ زخمی ہیں۔ان شہدا میں ایک بہاد نوجوان جو قائد اعظم یونیورسٹی پاکستان میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم تھا جسکا نام ڈاکٹر اسامہ جمیل ہے کو بھی شہید کر دیا گیا۔یہ ترانہ اس بہادر نوجوان اسامہ جمیل شہید کے نام۔۔
#PakistanSongs #PakMusic #UrduSongs #PakistaniMusic #PakistaniSongs #NationalSong #PatrioticSong #IndianSongs #HindiSongs #BollywoodSongs #HindiMusic #IndianMusic #Kashmir #Kashmiri #KashmirSongs #KashmiriSongs #KashmirAnthem #KashmiriTarana #KashmirMusic #AzadKashmir #MusicVideo #TrendingMusic #YouTubeMusic #ViralSong #Shorts #YTShorts #Trending #Viral