دو خراب پودوں کو بچانے کی کوشش 🌱❤️ کیا یہ دوبارہ ہرے بھرے ہوں گے؟ 🪴 #KitchenGardening
Desi Garden 🌱
0:00 / 0:00
دو خراب پودوں کو بچانے کی کوشش 🌱❤️ کیا یہ دوبارہ ہرے بھرے ہوں گے؟ 🪴 #KitchenGardening
42 просмотра · 8 дн. назад
Desi Garden 🌱
33 подписчика
42 просмотра · 8 дн. назад
آج میرے چاندنی اور امرود کے پودے کی حالت بہت خراب تھی۔ چاندنی کے پودے کی جڑیں گملے میں پھنس گئی تھیں، اس لیے اس کی مٹی درست کرکے اسے شفٹ کیا۔ امرود کا پودا تقریباً ختم ہو چکا تھا، لیکن نیچے سفید جڑیں دیکھ کر اسے بچانے کی امید ہوئی۔ اب دیکھتے ہیں کہ یہ دونوں پودے دوبارہ ہرے بھرے ہوتے ہیں یا نہیں! 🌱❤️#PlantRescue #KitchenGardening #GuavaPlant #PlantRepotting #GardeningTips