05|سُورۃ البقرہ| ترجمہ و تفسیر
Al-Ihsan Online Quran Academy
0:00 / 0:00
05|سُورۃ البقرہ| ترجمہ و تفسیر
10 просмотров · 5 дней назад
Al-Ihsan Online Quran Academy
33 подписчика
10 просмотров · 5 дней назад
سورۃ البقرہ — پہلی 20 آیات کا خلاصہ
اس ویڈیو میں سورۃ البقرہ کی پہلی 20 آیات کا مختصر اور آسان خلاصہ بیان کیا گیا ہے، جس میں ایمان، ہدایت، تقویٰ، متقین کی صفات، کافروں اور منافقین کے احوال اور قرآنِ کریم کی رہنمائی جیسے اہم مضامین شامل ہیں۔
📖 قرآن کو سمجھنے اور اس کی ہدایت پر عمل کرنے کی کوشش کریں۔
🎙️ مدرس: مولانا محمد گلفام رحمانی
اگر ویڈیو مفید لگے تو لائک، کمنٹ اور شیئر کریں اور مزید قرآنی دروس کے لیے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔
#سورۃ_البقرہ #قرآن_کریم #تفسیر_قرآن #قرآن_کی_ہدایت #محمد_گلفام_رحمانی