Baji Muzzafar Shah of Kalakote, Rajouri Viral Video |
VIBGYOR 9
0:00 / 0:00
Baji Muzzafar Shah of Kalakote, Rajouri Viral Video |
155 150 просмотров · 8 лет назад
VIBGYOR 9
42,7 тыс. подписчиков
155 150 просмотров · 8 лет назад
The person in the video is 'Peer Muzaffar Shah', who lives in Rajouri's KalaKote area. Sitting in a tremendous style, cigarette in hand, and misguiding the people (in Gojri language).
میں دکھاے جانے والے شخص کا نام پیر مظفر شاہ ہے جو ضلع راجوری کے کالا کوٹ کا رہنے والا ہے - نذر ونیاز کی کمائی پر گذر بسر کرنے والے شاہانہ انداز میں بیٹھے اس شخص کو پتہ ہے کہ اگر #قرآن کی تعلیم عام ہوئی تو اسکی شرک کی دکانداری ختم ہو جائیگی - مسجدیں بننے سے لوگ اللہ کی عبادت کریں گے جس سے اسکی بزنس کو کافی دھچکا لگے گا - اس شخص کو یہ بھی اچھی طرح معلوم ہے کہ #قرآن کی تعلیم عام ہونے سے سب کیساتھ انصاف ہوگا ، مساوات کا بول بالا ہوگا، یتیم و بیوا سینہ تان کے چلیں گے انکی حق تلفی نہیں ہو گی، تفرقہ بازی جڑ سے ختم ہوگی، ایک کو دوسرے پر رنگ یا نسل کی بنیاد پر برتری نہیں ہوگی ہاں اگر ہوگی تو عمل کی بنیاد پر - کیونکہ قرآن کی ایک ایسی کتاب ہے جس کو پڑھنے کے بعد بندہ اس نتیجے پہ پہنچتا ہے :-
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود ایاز
نہ کوئی بندہ رہا نہ بندہ نواز
بندہ و محتاج و غنی ایک ہوے
تیری سرکار میں آئے تو سبھی ایک ہوے
(اقبال)
ماخوز