AARI CANOLA | Production technology | Opportunities | Benefits.
Agro Consultant Zia
0:00 / 0:00
AARI CANOLA | Production technology | Opportunities | Benefits.
16 250 просмотров · 5 лет назад
Agro Consultant Zia
50,6 тыс. подписчиков
16 250 просмотров · 5 лет назад
آری کنولہ اگائیں. گھر کا اومیگا تحفظ والا جدید معیاری آئل تیار کریں. پریشانی سے بچیں. گھر کا سالانہ 35000-70000 گھی اور آئل کا خرچ بچائیں.
باغ میں اگائیں. گھاس اور جڑی بوٹی سے باغ صاف رہے گا. باغ کی کھاد سے ہی فصل تیار ہو جائے گی. باغ کے سارے اخراجات پورے ہو جائیں گے.
کماد میں اگائیں. کماد کی کھاد سے آری کنولہ مفت میں تیار ہوجائے گا.
آمدن بچت اور زیادہ منافع.