Перейти к содержимому

میونسپل پارک پاکپتن میں زِینت کی فالوور سے پیاری ملاقات 🌸 | Pakpattan Daily Vlog

ZEENAT OFFICIAL VLOG

0:00 / 0:00

میونسپل پارک پاکپتن میں زِینت کی فالوور سے پیاری ملاقات 🌸 | Pakpattan Daily Vlog

73 просмотра · 8 дней назад
ZEENAT OFFICIAL VLOG
105 подписчиков
73 просмотра · 8 дней назад
وڈیو کی ڈسکرپشن (Description): السلام علیکم! آج کے خاص ولاگ میں زِینت اپنے بابا کے ساتھ گھر سے تیار ہو کر پاکپتن شہر جا رہی ہے! 🚗✨ آج کا سفر بہت دلچسپ ہے کیونکہ زِینت نے پیرو برانڈ (Peeru Brand) کی دکان پر ایک زبردست ٹک ٹاک شارٹ بنایا تھا، جس کی خوشی میں پیرو برانڈ انکل نے زِینت کو ایک خاص گفٹ دینے کے لیے بلایا ہے۔ 🎁📱 اس کے بعد زِینت نے اپنے روایتی انداز میں ایک اور موبائل شاپ پر نیا ٹک ٹاک شارٹ شوٹ کیا۔ پھر ہم گئے پاکپتن کے مشہور میونسپل کمیٹی پارک (Municipal Park Pakpattan)، جہاں زِینت نے لوگوں سے گپ شپ کی اور ایک بہت ہی پیاری فالوور سے ملاقات بھی ہوئی! ❤️ اگر آپ کو ہماری وڈیو پسند آئے تو چینل کو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں۔ شکریہ! 🌸