Guftugu Podcast | Ep 15 | Nasir Bukhari گفتگو #Islam #ahmadiyya #friday #podcast #urdu #کراچی
Faran Rabbani
0:00 / 0:00
Guftugu Podcast | Ep 15 | Nasir Bukhari گفتگو #Islam #ahmadiyya #friday #podcast #urdu #کراچی
6 617 просмотров · 1 год назад
Faran Rabbani
5,83 тыс. подписчиков
6 617 просмотров · 1 год назад
گفتگو پوڈکاسٹ کی اس نشست میں آج ہمارے مہمان ہیں مکرم ناصر بخاری صاحب، جنرل سیکرٹری جماعت ڈیٹرائٹ۔ آپ کا تعلق کراچی سے ہے۔ آج اس قسط میں آپ سنیں گے کہ کس طرح بخاری صاحب کے آباء نے مسیح موعود علیہ السلام کے ہاتھ پر بیعت کی، انکی مخالفت کس طرح ہوئی، اللہ تعالی نے اپنی تائید کے کیا نشانات دکھائے، نیز آپکی والدہ نے آپکی تربیت میں اپنا کیا کردار ادا کیا۔ پھر آپکا امریکہ کا سفر ایک بہتر مستقبل کے لئے نیز یہاں آکر بھی احمدیت کی خاطر مخالفتوں کا سامنا۔ اسکے بعد کیا ہوا، جانیئے آج کی اس قسط میں۔
#GuftuguPodcast #murabbifaranrabbani #islam #ahmadiyya #karachi #urdu #pakistan #rabwah #qadian #nadwatululama