Baba Flak Shere |Havli Lakha |Falko Baba Magic
Sheikh Travels and Tours
0:00 / 0:00
Baba Flak Shere |Havli Lakha |Falko Baba Magic
21 979 просмотров · 6 лет назад
Sheikh Travels and Tours
1,15 тыс. подписчиков
21 979 просмотров · 6 лет назад
This man Haji Falak Sher belong to Haveli Lakha, Okara. He has miraculous powers. He is truely blessed by Almighty Allah.
He can fix Spinal Cord disks (Mohray) and dislocated jounts with just one touch, free of cost. I have met him personally and experienced his skillful mastery when he fixed my elbow joint with one touch.
If any one has problem about spinal cord, dislocated joints etc then go there. You'll not be disappointed.
یہ شخص "حاجی فلک شیر" حویلی لکھا اوکاڑہ سے تعلق رکھتا ہے۔ اسے اللہ پاک نے معجزاتی طاقت سے نوازا ہے۔ یہ اترے ہوئے جوڑ اور ریڑھ کی ہڈی جیسے جوڑوں کے تمام مسائل کو ایک بار ہاتھ لگا کے ٹھیک کر دیتا ہے اور وہ بھی بالکل مفت۔ میں نے خود اپنی کہنی کا جوڑ ان سے ٹھیک کروایا ہے۔
اگر کسی کو جوڑوں کا یا ریڑھ کی ہڈی کا کوئی مسئلہ ہو تو ان سے ایک بار ضرور ملیں۔ آپ مایوس نہیں ہوں گے۔
پلیز نوٹ: بہت سے دوست حاجی فلک شیر صاحب کے بارے میں معلومات دریافت کرتے رہتے ھیں۔ ان کی رہنمائی کے لیے عرض ھے کہ حاجی فلک شیر صاحب جوڑوں اور کمر کے مہروں کے علاج میں بلاشبہ بہت مہارت رکھتے ھیں۔مگر اپنے سادہ طرزِ زندگی کی وجہ سے وہ کوئی لینڈ لائن فون یا موبائل فون استعمال نہیں کرتے ھیں۔ جمعہ اور اتوار کو حاجی صاحب اپنے ڈیرے پر ضرور ھوتے ھیں۔ ان سے ملاقات کے لیے پہلے سے ٹائم لینے کی ضرورت نہیں ھے۔