Munafiq_Urdu Rap_Waseem Ahmed|Official Audio(Prod by @sanchebeats
Waseem CR
0:00 / 0:00
Munafiq_Urdu Rap_Waseem Ahmed|Official Audio(Prod by @sanchebeats
708 просмотров · 1 год назад
Waseem CR
746 подписчиков
708 просмотров · 1 год назад
Written & performed by Waseem Ahmed
Mix & Master by @Sami10amiri
Prod by @sanchebeats
Lyrics:
بھیڑ سے نکل کے اکیلے ہوۓ
اور لکھنے کو بیٹھے جھمیلے ہوۓ
یاد کروں گزرے وہ دن میں سبھی
جب سنتے تم میری ایک کہنے پہ تھے
کچھ قرضے پرانے جو دینے کو تھے
کچھ دوست بنے جو صرف کہنے کو تھے
تم نے دیکھتے ہی مجھے کیوں منہ موڑ لیا
تھوڑا رکو ذرا ہم کچھ کہنے کو ہیں
میری آنکھیں جو دریا بہانے کو ہیں
یہ غم ہی بس جو سنانے کو ہیں
موت کا خیال آتا ذہن میں میرے
جیسے بہت جلد موت مجھے انے کو ہے
دوسروں کے عیب اور برائیاں ہی بس
جیسے ہر کوئی سچ کے پیمانے پہ ہے
دیکھتے ہیں مطلب بس مطلب پرست
یہاں ہر کوئی تجھکو گرانے میں ہے
ڈال دیں گے خاک یہ قبر پہ تیری
جن پہ آج اپنی جان تو لٹانے پہ ہے
بھرچکا پنے کتابوں کے میں
سوال مگر ذہن میں ہیں کافی بھرے
جو کل تک تھے اپنے اب اپنے نہیں
آج مشکل میں دکھا تو بھاگے پھریں
دور رہیں مجھ سے منافق یہ سب
میں نے کرلیے اپنے اب راستے الگ
تیری ہر بات جھوٹ تیرے واسطے غلط
تجھے پیسے کی بھوک مجھے حق کی طلب
خدا سے میں ڈروں بس اسی کا ہے ڈر
نیت رکھوں صاف تو آسان ہو سفر
تم گرانے ہرانے کی کوشش کرو
میری ماں کی ہے دعا مجھے ذرا نہیں فکر
یہ زمانہ وہ زمانہ کیا ہی نیا کیا پرانا
وقت بیت جانا اور پھر واپس نہیں انا
کس کو ملا ہے خزانہ کون چھینتا نوالہ
کس نے رنجشوں میں ڈالا کس نے کس کو ہے سنبھالا
کس نے کس کا حق کھایا کس نے کس کو حق دلایا
کس نے باتیں صرف بولی کس نے کر کے ہے دکھایا
یہ باتیں جو دل کی میں کاغذ پہ لکھتا
خود سے ہی گلہ مجھے خود سے ہی شکوہ
میں ڈھونڈتا ہوں منزل پر راستہ نہیں دکھتا
میں لکھتا ہوں سچ مگر جھوٹ یہاں پہ بکتا
فکر نہیں کوئی میں چلتا ہی جارا
ہسل پہ ہسل بس میں کرتا ہی جارا
کوئی سمجھے برا اور کسی کو میں بھارا
رب کے سوا نہیں کوئی سہارا
میں گرتا رہا مگر خود سے ہی سنبھلا
ابھی بھی ہوں ویسا میں ذرا نہیں بدلا
بس تنگ ہوا دوگلے زمانے سے میں
یہاں ہر قدم پہ بس دھوکے ملے
یہاں ہر کوئی اپنا بس دیکھتا ہے فائدہ
یہاں غیر تجھے اپنے بھی ہوکے ملیں
زندگی کا مقصد نا جینے قائدہ
ریاکاری شامل عبادتیں بھی رائگاہ
#aleemrk #hiphop #newmusic #nabeelakbar #desihiphop #jani #chen #jj47 #divine
#talhaanjum #talhayunus#sideaalbum#lyricsrap #diss#emotional#emiwaybantai#krsna#jj47#hustle4.0#kabhikabhi#aur#tabishhashmi#urduhiphop#desimuwic#trending#viral#unfreezeaccount #waseemahmedrap#music #top#nabeelakbardisstalhaanjum#4mydogs#nabeelakbar