والدين کی خدمت اور ان کی اہمیت | Azmat e Walidain New Bayan | Hafiz Saeed Sheikhoupuri
Paigham-e-Haq - Hafiz Saeed
0:00 / 0:00
والدين کی خدمت اور ان کی اہمیت | Azmat e Walidain New Bayan | Hafiz Saeed Sheikhoupuri
115 просмотров · 2 мес. назад
Paigham-e-Haq - Hafiz Saeed
1,99 тыс. подписчиков
115 просмотров · 2 мес. назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
موضوع: عظمتِ والدین (والدین کی شان اور ان کی اہمیت)
مقرر: قاری حافظ سعید شیخو پوری
والدین اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی بہت بڑی نعمت ہیں۔ اس بیان میں قاری حافظ سعید شیخو پوری صاحب نے قرآن و حدیث کی روشنی میں والدین کی عظمت، ان کے حقوق اور ان کی خدمت کی اہمیت پر بہترین اور ایمان افروز روشنی ڈالی ہے۔ اس بیان کو لازمی سنیں اور اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کریں۔
جزاکم اللہ خیراً
--------------------------------------------------
انہی جیسے مزید اسلامی بیانات اور تلاوتِ قرآن مجید کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن کو دبانا نہ بھولیں۔
#AzmatEWalidain #ParentInIslam #HafizSaeedSheikhoupuri #IslamicBayan #UrduBayan #WalidainKiAzmat #EmotionalBayan