بوشہرہ اسکول کے بچوں کا یومِ تشکر، پاکستان اور پاک فوج کے حق میں نعرے بازی، مٹھائیاں بھی تقسیم۔
zulfi photographer
0:00 / 0:00
بوشہرہ اسکول کے بچوں کا یومِ تشکر، پاکستان اور پاک فوج کے حق میں نعرے بازی، مٹھائیاں بھی تقسیم۔
7 просмотров · 2 нед. назад
zulfi photographer
2 подписчика
7 просмотров · 2 нед. назад
پاراچنار، بوشہرہ:
اسکول کے بچوں کا یومِ تشکر، پاکستان اور پاک فوج کے حق میں نعرے بازی، مٹھائیاں بھی تقسیم
پاراچنار کے علاقے بوشہرہ میں آج اسکول کے بچوں نے یومِ تشکر منایا۔ اس موقع پر طلبہ نے پاکستانی پرچم ہاتھوں میں اٹھا رکھے تھے، جبکہ یومِ تشکر کے حوالے سے بینرز بھی آویزاں کیے گئے تھے۔
تقریب کے دوران اسکول کے بچوں نے پاکستان اور پاک فوج کی حمایت میں پُرجوش نعرے بازی کی ۔ اس موقع پر بچوں میں مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں،
بوشہرہ کے اسکول میں بچوں کی جانب سے یومِ تشکر منانے کا یہ منظر وطنِ عزیز پاکستان سے محبت، قومی یکجہتی اور پاک فوج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی عکاسی کرتا ہے۔ بچوں کے ہاتھوں میں لہراتے پاکستانی پرچم، پُرجوش نعرے اور خوشی کے لمحات تقریب کی نمایاں جھلکیاں رہیں۔
پاکستان زندہ باد! پاک فوج پائندہ باد!🇵🇰