Перейти к содержимому

فیلڈمارشل دورہ ایران انکار ناکام ٹرمپ میٹر؛ امریکی ٹیمیں کے پی چین فوج الرٹ؛ اڈیالہ ڈیل کے لیے پاگل

Sabee Kazmi

0:00 / 0:00

فیلڈمارشل دورہ ایران انکار ناکام ٹرمپ میٹر؛ امریکی ٹیمیں کے پی چین فوج الرٹ؛ اڈیالہ ڈیل کے لیے پاگل

142 104 просмотра · 4 ч назад
Sabee Kazmi
924 тыс. подписчиков
142 104 просмотра · 4 ч назад
#pakistan #imrankhan #sabeekazmi فیلڈمارشل دورہ ایران انکار ناکام ٹرمپ میٹر؛ امریکی ٹیمیں کے پی چین فوج الرٹ؛ اڈیالہ ڈیل کے لیے پاگل ••••••••••••••••••••About Me••••••••••••••••••••• As-salamu alaykum, My name is Sabee Kazmi. ----------------------------------------------------------------- About the video: ▪️فیلڈ مارشل کی خان کو اڈیالہ سے بنی گالا، نتھیاگلی کی آفرز کا انکشاف، کا مسلسل انکار بیرون ممالک دباؤ اور خان کی قید تنہائی کے پیچھے اصل کہانی کھلنے لگی، اڈیالہ خان ملاقاتوں کا سلسلہ آج بھی کیوں بند۔۔؟ خفیہ مزاکرات میں کیا ہوتا رہا ۔۔۔ اڈیالہ کی کنڈی باہر سے نہیں اندر سے لگی اسٹیبلشمنٹ کے پسینے قیدی کے خوف سے چھوٹنے لگے ▪️گورنر راج شہباز اور کمپنی نے ہاتھ کھڑے کر دیئے، 6 ماہ سے پہلے ہی گورنر راج کے خاتمے کا اعلان حکومت کی دہائیاں، دہشت گردی کا چورن بیچنے والوں کا خیبرپختونخوا سے 6 ماہ میں معادینات نکلنے کا ٹارگٹ، دوسری جانب کیا تحریک انصاف واپس حکومت بنائے گی اہم سوال اٹھنے لگے ۔ ادھر اسٹیبلشمنٹ کو مولانا نسیم کی گرفتاری مہنگی پڑ گئی مدارس کا اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان ▪️مولانا نے طبل جنگ بجا دیا، گورنر راج کی بجائے وزیراعظم کی کرسی پر نظریں، جمیعت علمائے اسلام مرکزی شوریٰ کا عام انتخابات کروانے کا مطالبہ، دوسری جانب مولانا ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ پر برس پڑے ۔۔۔۔ ▪️جنرل رانی کی حکومت میں مساجد پر بھی حملے شروع ٹھوکر نیاز بیگ مسجد بلال کا صحن تجاوزات کے نام پر گرا دیا گیا، وڈیوز وائرل شراب کے ڈرم طاہر اشرافی سمیت تمام مفتی اور حلوہ خور علماء کی پراسرار خاموشی ▪️اپنے ہی دفاع میں مسلسل ناکام پاکستان کمپنی کا سعودیہ کے بعد ایک اور بڑا دفاعی معاہدہ کل متوقع، پاکستان ترکی قطر انڈونیشیا کا دفاعی معاہدہ کل طے پانے کی تیاریاں، ترکی اسلحہ فروخت کرنے والا دنیا کا 11 بڑا ملک بن گیا ۔۔۔ ▪️فیلڈ مارشل محسن نقوی ایران میں اہم ملاقاتیں تو دوسری جانب ٹرمپ کی فیلڈ مارشل سے دوری مودی سے ٹرمپ کی قربت بڑھنے لگی ۔۔۔بھارت میں کیا کچھڑی پکنے لگی، متحدہ عرب امارات کے شیخ زید کے بعد امریکی وزیر خارجہ کی بھی ممبئی آمد، اہم ملاقاتیں ۔۔۔ ▪️پاکستان میں رجیم آپریشن کا سبب بنے والی روس یوکرین جنگ کا خاتمہ، زیلنکسی کا اقتدار بھی آخری سانسیں لینے لگا، ٹرمپ کے دونوں خصوصی نمائندوں کا ایک بار پھر ماسکو پہنچنے کا امکان، یوکرین جنگ خاتمے کے تمام معاملات طے ،، -------------------------------------------------------------- Our best videos links: (   • Pakistani tourism promotion in new style -...  ) My Tourism effort for Pakistan (   • Reaction of Homeless people In Pakistan ab...  ) Top videos on my channel (   • Nouman Ali Khan |First Time URDU Interview...  ) My favorite interview with Ustad Nauman Ali Khan (   • Imran Khan warning to Army about Pakistan ...  ) -------------------------------------------------------------- Tags and Hashtags: #sabeekazmi, #sabikazmi, #sabeekazmilatest, #sabykazi, #sabeekazmitiktok, #livewithsabeekazmi, #imrankhan, #imrankhanpti, #SabiKazmi, #20October, #AsimMunir, #IranVisit, #MohsenRezaei, #AdialaJail, #ImranKhan, #GovernorRule, #KPKGovernorRaj, #KPK, #SohailAfridi, #MineralsKP, #TrumpMidterms, #Trump, #Hormuz, #StraitOfHormuz, #LongMarch, #BreakingNews, #PakistanPolitics, #PTI, #PTINews, #FieldMarshal, #USIranWar, #USIranConflict, #CurrentAffairs, #PakistanNews, #Geopolitics, #MiddleEastCrisis, #عمران_خان, #فیلڈ_مارشل, #ایران_دورہ, #گورنر_راج, #تازہ_خبریں Sabi Kazmi, 20 October, Asim Munir Iran visit, Mohsen Rezaei refusal, Adiala Jail, Imran Khan Nathia Gali offer, KP Governor Rule, Sohail Afridi, US teams KPK, rare earth minerals KP, uranium minerals KP, Trump midterms, Trump U-turn, Modi closeness, Strait of Hormuz, Long March, Maulana Fazlur Rehman, Maulana Nasim arrest, Peshawar High Court, PPP Governor Rule, Field Marshal performance report, Pakistan politics 2026, US Iran conflict, Middle East crisis -------------------------------------------------------------- Our Social links: Facebook:  / sabeekazmi786   Twitter:   / sabeekazmi786   Website: https://sabeekazmi.com.au Website: https://australianurdutv.com.au --------------------------------------------------------------